Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 721|Reply: 0

افغانستان کو پاکستان کا دندان شکن جواب، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

افغانستان میں پاکستانی کارروائیوں کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میمز اور دلچسپ تبصروں کے انبار لگ گئے۔

صارفین نے صورتحال پر طنز و مزاح اور تجزیاتی تبصروں کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ایکس، فیس بک اور انسٹاگرام پر کئی ہیش ٹیگز ٹرینڈ کرنے لگے، ایکس پر #آپریشن_غضب_للحق پاکستان میں ٹرینڈ کرنے لگا، متعدد میمز میں حالیہ واقعات کو طنزیہ انداز میں پیش کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی ایک بریفنگ کا ویڈیو کلپ بھی وائرل ہورہا ہے جس میں وہ بھارتی میڈیا کی ایک ویڈیو کا ذکر کررہے کہ 2026 میں بھارت اور افغانستان مل کر پاکستان پر حملہ کریں گے۔

انہوں نے اس ویڈیو کے جواب میں کہا کہ آجاؤ تم لوگوں کا شوق پورا کریں، تم لوگ آؤ ذرا بتائیں گے تمھارا حشر کیا کیا ہے۔

صارف نے انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ افغانیوں کو سحری کے لیے سائرن کی جگہ ایف 16 طیاروں کی آوازوں سے اٹھا دیا۔

ایک صارف نے پوسٹ میں لکھا کہ اب عید کا فٹ چیک افغان جلیبی پر ہی ہوگا۔































سوشل میڈیا پر پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل کو بھی یاد کیا گیا، ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ جنگ تو ہوتی رہے گی یہ بتاؤ کہ اورنگزیب سر کی پریس کانفرنس کب ہے؟































ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ جنگ اپنی جگہ ہے پر نان کی قیمت نہیں بڑھنی چاہیے۔   

صارفین نے ٹرمپ کو نوبیل انعام نہ ملنے پر بھی مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اب جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے کیونکہ ان کو پاک بھارت جنگ رکوانے کے لیے عالمی انعام سے نہیں نوازا گیا۔







بعض صارفین نے قومی یکجہتی اور افواجِ پاکستان کی حمایت میں پیغامات شیئر کیے، سوشل میڈیا پاک فوج کے جوانوں اور فضائیہ کے جانبازوں کی تصاویر سے بھر گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.051267 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list