Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 920|Reply: 0

بھارت: 6 سال پہلے لاپتہ ہونیوالے بچے کی لاش برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست راجھستان سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش 6 سال بعد ایکسپریس وے کے پاس سے ملی جہاں اسے مبینہ طور پر اس کے چچا اور چچی نے قتل کرکے دفن کر دیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجھستان سے 16 اگست 2020ء کو ایک 4 سالہ بچہ صحن میں کھیلتے ہوئے اچانک غائب ہو گیا تھا، اہل خانہ کی جانب سے اسے تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔  

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ2021ء میں بچے کے خاندان نے ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس کے بعد مزید سخت تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ کیس کافی مشکل ثابت ہوا، تحقیقات کے دوران 7 مختلف تفتیشی افسران کو تبدیل کیا گیا، بالآخر عدالت نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بچے کو ہر صورت بازیاب کروایا جائے اور اب لاپتہ ہونے کے تقریباً 6 سال بعد راجستھان پولیس نے اس کیس کو سلجھا لیا ہے۔   
امریکا: بھارتی ڈاکٹر نے 4 سالہ بیٹی کا قتل کر کے لاش کو پول میں پھینک دیا

امریکی ریاست فلوریڈا کی رہائشی ایک بھارتی نژاد ڈاکٹر نے اپنی 4 سالہ بچی کا قتل کرنے کے بعد پولیس کو کال کرکے قتل کو ایک حادثہ ثابت کرنے کی کو شش کی۔    

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ بچے کے اپنے چچا اور چچی انیل اور کرشنا نے گھریلو تنازع پر بدلا لینے کے لیے بچے کو قتل کر کے ہائی وے کے قریب دفن کر دیا۔

پولیس نے بتایا کہ انیل اور کرشنا نے خود اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے جس کے بعد دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس اس وقت بچے کی لاش کو برآمد کرنے کے لیے دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے قریب کھدائی کر رہی ہے۔  آپریشن میں مدد کے لیے دہلی سے گراؤنڈ پینیٹریٹنگ ریڈار (جی پی آر) مشین لائی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.047715 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list