Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 684|Reply: 0

پاکستان افغانستان کشیدگی پر ملائشین وزیرِاعظم انور ابراہیم کا اظہار تشویش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  ملائشین وزیرِاعظم انور ابراہیم—فائل فوٹو

ملائشین وزیرِاعظم انور ابراہیم نے پاکستان اور افغانستان کشیدگی پر  اظہارِ تشویش کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائشین وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔

انور ابراہیم نے دونوں جانب جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان فوجی آپریشن فوری طور پر روک دیں۔   
پاکستان نے کن کن افغان پوسٹوں پر قبضہ کیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان نے افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لگا دیا۔   

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کا ازالہ ہونا چاہیے۔

ملائشین وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ افغانستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا بھی احترام کیا جانا چاہیے اور مذاکرات کی میز پر ہی مصالحت ممکن ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.045561 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list