Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 639|Reply: 0

بالی ووڈ نے مجھے دیوار سے لگا دیا تھا، شناخت برقرار رکھنے کیلئے ہالی ووڈ جانا پڑا: پریانکا چوپڑا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا---فائل فوٹو

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا آیا تھا جب اُنہیں ہندی فلم انڈسٹری میں بہت کم کام مل رہا تھا اور اِنہیں اپنی شناخت برقرار رکھنے کے لیے ہالی ووڈ کا رخ کرنا پڑا۔

بھارتی انفلوئینسر کی ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے کہا کہ فلمی صنعت میں کام کرنا آسان نہیں، یہ سیاست اور تعلقات پر مبنی نظام ہے جہاں کامیابی عارضی ہوتی ہے۔  

ان کے مطابق بالی ووڈ سے ہالی ووڈ جانے سے قبل اِنہیں محسوس ہو رہا تھا کہ ان کے پاس کام کے محدود مواقع ہیں اور وہ ذہنی، جذباتی اور جسمانی طور پر خود کو بچانے کے لیے نیا راستہ اختیار کرنا چاہتی تھیں۔   
پریانکا چوپڑا کی 6 سال بعد بھارتی سنیما میں واپسی، مداح پُرجوش

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی 6 سال بعد بھارتی سینما میں واپسی ہوگئی۔   

پریانکا چوپڑا نے 2012ء اور 2013ء میں اپنی میوزک کیریئر کے ذریعے ہالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2015ء میں امریکی سیریز ’کوانٹیکو‘ سے اِنہیں بڑی کامیابی ملی۔  

اداکارہ نے پوڈ کاسٹ کے دوران بتایا کہ پاپ اسٹار کے طور پر 2 سالہ دور اِن کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا، وہ اسٹوڈیو میں پٹ بل اور دی چین اسموکرز جیسے فنکاروں کے ساتھ کام کرکے بے حد متاثر ہوئیں۔  

ان کا کہنا تھا کہ ہندی فلموں میں وہ خود کو محدود اور بے سمت محسوس کر رہی تھیں جبکہ موسیقی نے انہیں نیا موقع فراہم کیا تھا۔

’دی بلف‘ میں ایکشن سے بھرپور کردار

پریانکا چوپڑا کی نئی فلم The Bluff حال ہی میں پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوئی ہے، فلم میں وہ ایک سابق قزاق (سمندری ڈاکو) کا کردار ادا کر رہی ہیں جو اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے ہر حد پار کر جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.048646 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list