Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 319|Reply: 0

پاک فوج کی جوابی کارروائی، افغان طالبان گاڑی چھوڑ کر فرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205025
Post time 2026-2-27 21:04:29 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

پاکستان فوج کی مؤثر اور بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور بھاگتے ہوئے اپنی گاڑی موقع پر ہی چھوڑ گئے۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کو پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔

پاک فوج کی جانب سے اب تک افغان طالبان کی درجنوں چیک پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کیا جا چکا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کے جوانوں نے ایک کارروائی کے دوران افغان طالبان کی گاڑی کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پاکستانی جوانوں کو افغان طالبان کی جانب سے چھوڑی گئی گاڑی پر چڑھے اور نعرے لگاتے بھی دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ پاک فوج نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیتے ہوئے مزید 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرکے قومی پرچم لہرا دیا ہے، قبضے میں آنے والی پوسٹوں میں 2 شوال کے مقابل، 2 انگور اڈا کے مقابل اور 1 زرملان کے مقابل شامل ہیں۔   
5 افغان طالبان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرا دیا گیا، پاک فوج کی ویڈیو سامنے آ گئی

پاک فوج افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور انداز میں جوابی کارروائی کر رہی ہے۔ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے مزید 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرکے قومی پرچم لہرایا دیا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔   

پاک فوج کے قبضے میں آنے والی مزید 5 افغان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرانے کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مؤثر کارروائی کے دوران انگور اڈہ کا افغان ٹرمینل بھی تباہ کردیا جبکہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے بھرپور جواب میں افغان طالبان فورسز کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 17:29 GMT+5 , Processed in 0.047598 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list