Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 567|Reply: 0

مساجد کے لیے سیکیورٹی فنڈ کے حصول کی شرط نرم کرنے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205025
Post time 2026-2-27 21:04:30 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ رپورٹر

برطانیہ میں مسلم رہنماؤں نے وزراء سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مساجد کو حفاظتی اقدامات کے لیے فنڈ حاصل کرنے سے قبل نفرت انگیز جرم کا نشانہ بننے کا ثبوت پیش کرنے کی شرط ختم کی جائے۔

مسلم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ پالیسی کے باعث متعدد مساجد ممکنہ خطرات کے باوجود سیکیورٹی کی سہولتوں سے محروم رہ جاتی ہیں۔

گزشتہ ہفتے ہوم آفس نے پروٹیکٹو سیکیورٹی فار موسکس اسکیم کے تحت مساجد، مسلم اسکولوں اور کمیونٹی مراکز کے لیے سیکیورٹی عملہ، سی سی ٹی وی کیمرے، باڑ، الارم اور فلڈ لائٹس کی تنصیب کے لیے 40 ملین پاؤنڈ تک فنڈنگ کا اعلان کیا تھا۔    
برطانیہ: پاکستانی نژاد نوجوان مسجد کے باہر چاقو حملے میں جاں بحق

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 18 سالہ ذیشان افضل کے نام سے ہوئی ہے، جو اسمیٹھوک کا رہائشی تھا۔   

حکومت کے مطابق اس اقدام کا مقصد مذہبی مقامات کو بڑھتے ہوئے خطرات سے محفوظ بنانا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں گریٹر مانچسٹر پولیس کو مانچسٹر سینٹرل مسجد میں اس وقت طلب کیا گیا جب سیکیورٹی عملے نے ایک ایسے شخص کو روکا جس کے پاس کلہاڑی، چاقو اور ہتھوڑا موجود تھا۔  

مسلم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات اس بات کا ثبوت ہیں کہ خطرات بڑھ رہے ہیں اور پیشگی حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 17:25 GMT+5 , Processed in 0.045519 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list