Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 77|Reply: 0

باصلاحیت پاکستانی فنکار نے کباڑ کو خوبصورت مجسموں میں تبدیل کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205061
Post time 2026-2-27 21:42:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — ایجنسی اے ایف پی

بہت ساری چیزیں جنہیں ہم بیکار سمجھ کر کباڑ میں پھینک دیتے ہیں وہ کسی کی نظر میں ان کی بہت قیمتی خزانے جیسے اہمیت بھی ہوسکتی ہے۔

ایسی ہی ایک مثال پاکستان کے باصلاحیت فنکار احتشام جدون نے قائم کی ہے، انہوں نے گاڑیوں کے کباڑ کو بڑے بڑے خوبصورت مجسموں میں تبدیل کر دیا۔   فوٹو — ایجنسی اے ایف پی

احتشام جدون نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں ہمیشہ سے دھاتی اشیاء کی طرف متوجہ رہا ہوں، جب میں کباڑ میں دھاتوں کو دیکھتا ہوں تو ان مجسموں کا تصور کرنا شروع کر دیتا ہوں جنہیں بنانے میں ان دھاتوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ احتشام جدون ایک سابق مارشل آرٹسٹ ہیں، اُنہوں نے کبھی رسمی طور پر آرٹ کا مطالعہ نہیں کیا بلکہ ماضی میں وہ اسٹیل فیبریکیشن کا کام کر چکے ہیں اور اسی لیے اب وہ دھاتوں سے بڑے بڑے مجسموں کو بے ساختہ ڈیزائن کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 19:19 GMT+5 , Processed in 0.069189 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list