Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 592|Reply: 0

ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیصل کریم کنڈی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205061
Post time 2026-2-27 21:42:57 | Show all posts |Read mode
  گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی(فائل فوٹو)۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پشاور سے اپنے بیان میں گورنر کے پی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔ امن کی کوششوں کو کمزوری سمجھنے والے کو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاکستان نے ایک طویل عرصہ اپنے افغان بہن بھائیوں کی مہمان نوازی کی۔   

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین بلکہ افغانی شہری بھی پاکستان میں خودکش حملوں اور دیگر دہشتگردی میں ملوث ہیں۔  

انکا کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 19:20 GMT+5 , Processed in 0.055575 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list