Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 902|Reply: 0

وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری قیادت کی پاک افغان صورتحال پر بریفنگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205132
Post time Yesterday 23:39 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی۔

وزیراعظم کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شرپسند کارروائیوں کیلئے زیرو ٹالرنس اپنائی جائے، افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کاروائیاں ناقابل قبول ہیں۔  

انھوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں، پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔  

وزیرِ اعظم نے افغان طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف کی اور بھرپور جوابی کارروائی کرنے پر افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم ارض وطن کی حفاظت کیلئے اپنی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 03:22 GMT+5 , Processed in 0.045606 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list