Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 94|Reply: 0

اپوزیشن اتحاد کا مشاورت کے بعد حکومت سے پہلا رابطہ، محمود اچکزئی اور رانا ثنا کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205132
Post time Yesterday 23:40 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

حکومت سے مذاکرات کیلئے اپوزیشن اتحاد نے مشاورت کے بعد پہلا رابطہ کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور رانا ثناء اللّٰہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کے ایجنڈے پر بھی مشاورت ہوئی، بانی پی ٹی آئی کی صحت اور حکومتی مذاکراتی عمل سے متعلق گفتگو ہوئی۔  

ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری بھی موجود تھے۔  

بعدازاں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔  

اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ رانا ثناء اللّٰہ نے آپ کے مذاکرات کے جواب پر مثبت ردعمل دیا، وہ تو تیار ہیں۔ جس پر محمود خان اچکزئی نے صحافی کے سوال پر رانا ثناّء اللّٰہ زندہ باد کہ کر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 03:26 GMT+5 , Processed in 0.053843 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list