Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 888|Reply: 0

اسحاق ڈار کا سعودی عرب و ترکیہ سے رابطہ، افغان جارحیت پر موقف بتادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205076
Post time 2026-2-28 00:18:47 | Show all posts |Read mode
  

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور ترک وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں۔

اسحاق ڈار نے دونوں دوست ممالک کو بلااشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے موقف اور ردعمل سے آگاہی دی ہے۔

دوران گفتگو وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے ہم منصبوں کو آپریشن ’غضب لِلحق‘ کے تحت مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کا ذکر کیا۔

اس موقع پر سعودی اور ترک وزرائے خارجہ نے خطے میں امن اور استحکام کی اہمیت پر زور دیا اور قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

دوسری طرف پاکستان اور افغانستان کشیدگی میں کمی کے لیے ترکیہ متحرک ہوگیا، ترک وزیر خارجہ کی پاکستان اور افغان ہم منصب سے گفتگو کی، قطر اور سعودی وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 20:56 GMT+5 , Processed in 0.045928 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list