Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 705|Reply: 0

افغان طالبان رجیم بھارت کی بی ٹیم بن چکی، شرجیل میمن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205076
Post time 2026-2-28 00:58:13 | Show all posts |Read mode
  

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارت اور اُس کی پراکسیز کو ایک بار پھر دھول چٹائی ہے۔ پاک فوج نے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ افغان طالبان رجیم بھارت کی بی ٹیم بن چکی ہے۔   
افغانستان کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ اپنی سرزمین کے ذمے دار ہیں یا نہیں؟ شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ اپنی سرزمین کے ذمے دار ہیں یا نہیں؟   

سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم بات چیت پر یقین رکھتی ہے، پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا گیا تو منہ توڑ جواب دینا بھی آتا ہے ۔

اُن کا کہنا تھا کہ 27 فروری2019ء کو بھارتی پائلٹ ابھینندن کی گرفتاری خطے کی تاریخ کا اہم لمحہ تھا، آج بھی پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کا بھرپور جواب دے رہا ہے۔

شرجیل میمن نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی کے لیے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 20:57 GMT+5 , Processed in 0.046747 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list