Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 119|Reply: 0

افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت ہناہی کرتی ہے، عطا تارڑ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205076
Post time 2026-2-28 00:58:14 | Show all posts |Read mode
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے۔ افغانستان میں دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا اور افغان فورسز کی بہت سی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔   
اسحاق ڈار کا سعودی عرب و ترکیہ سے رابطہ، افغان جارحیت پر موقف بتادیا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور ترک وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں۔   

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ افغان طالبان رجیم پاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں کو پوری پوری سہولت فراہم کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان رجیم کی حکومت جبر سے قائم کی گئی، یہ حکومت غیر قانونی اور ناجائز ہے، جس نے اپنے شہریوں کے تمام حقوق چھین لیے ہیں۔   
افغان سرزمین پر دہشت گرد حملوں کے جواب میں دفاعی کارروائیاں کی گئیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان سرزمین پر دہشت گرد حملوں کے جواب میں دفاعی کارروائیاں کی گئیں۔   

عطا تاڑ نے کہا کہ افغان طالبان کی جارحیت کا موثر طریقے سے جواب دیا گیا، پاکستان میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں کےلیے افغانستان کی سرزمین استعمال کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں خواتین، بچے اور اقلیتیں بھی اس رجیم سے محفوظ نہیں، طالبان رجیم اپنے مذموم مقاصد کے لیے مذہب کا استعمال کرتی ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ افغان طالبان کے تمام ضابطے عالمی قوانین کے منافی ہیں، پاکستان میں حالیہ دہشت گردی افغان سرزمین سے ہوئی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ افغان طالبان میں حیثیت کے مطابق تفریق ہے، افغان طالبان میں ایلیٹ، مڈل کلاس اور دبے ہوئے طبقے ہیں، افغان طالبان میں غلامی کا نظام ہے جو اسلام کے خلاف ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 20:59 GMT+5 , Processed in 0.054125 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list