Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 744|Reply: 0

برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہوگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205132
Post time 30 min. ago | Show all posts |Read mode
  برطانوی بحری جہاز ایچ ایم ایس مڈلٹن(تصویر سوشل میڈیا)

برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہوگئے۔ ابوظبی سے اماراتی میڈیا کے مطابق 1980 کے بعد پہلی بار خلیج عرب میں برطانوی جنگی جہاز مستقل موجود نہیں ہوگا۔

آخری برطانوی جہاز مائن سوئیپر بھی مارچ میں بحرین سے روانہ ہوگا۔ برطانوی جنگی جہاز فریگیٹ گزشتہ سال کے آخر میں واپس بلایا جا چکا ہے۔  

دفاعی بجٹ میں کمی کے باعث برطانوی بحریہ کو جنگی جہازوں کی کمی کا سامنا ہے۔ ممکنہ جنگ کی صورت میں بڑا جنگی جہاز بھیجا جا سکتا ہے، تاہم فوری منصوبہ موجود نہیں ہے۔    برطانوی بحریہ کے افسران الوداع کرتے ہوئے(تصویر سوشل میڈیا)۔

اماراتی میڈیا کے مطابق بغیر عملے والی کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بحرین میں برطانوی فوجی ہیڈ کوارٹرز بدستور فعال رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 03:25 GMT+5 , Processed in 0.045709 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list