Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 797|Reply: 0

روس کی پاک افغان جھڑپوں میں اضافے پر تشویش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205115
Post time 2026-2-28 02:55:54 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسلح جھڑپوں میں شدید اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان میں جھڑپوں میں باقاعدہ فوجی یونٹس، طیارے اور بھاری ہتھیار استعمال ہوئے ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں جانب سے جانی نقصان اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں، شہری بھی متاثر ہوئے ہیں۔

روس نے پاکستان اور افغانستان کو خطرناک تصادم سے گریز کرنے اور کشیدگی کم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ دونوں دوست ممالک اختلافات سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 00:33 GMT+5 , Processed in 0.051462 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list