Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 399|Reply: 0

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی سالمیت کے لیے بیجنگ کی حمایت کا اعادہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205115
Post time 2026-2-28 02:55:57 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: پی آئی ڈی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ اسلام آباد سے سرکاری اعلامیہ کے مطابق چینی سفیر نے وزیراعظم کو چین پاکستان تعلقات میں حالیہ پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق چینی سفیر نے وزیراعظم کو چینی قیادت کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا، چینی سفیر نے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے چین کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔  

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال، خطے اور اس سے باہر امن و استحکام میں کردار ادا کرنے کیلئے قریبی رابطہ کاری و مشاورت برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔  

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار تذویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کا اعادہ کیا اور چین کے صدر اور وزیراعظم کی اقتصادی، سلامتی اور ترقیاتی محاذوں پر حمایت کو سراہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 00:35 GMT+5 , Processed in 0.052694 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list