Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 808|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205115
Post time 2026-2-28 03:22:04 | Show all posts |Read mode
سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے لیے راہ نکل آئی۔

کرک انفو کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل  میں رسائی کے لیے پالیکیلے میں شیڈول میچ میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 64 یا زائد رنز سے فتح حاصل کرنی ہوگی۔ جبکہ دوسری بیٹنگ کی صورت میں پاکستان کو ہدف کا تعاقب 13.1 اوورز میں کرنا ہوگا۔



واضح رہے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں کیویز کو انگلینڈ کےخلاف چار وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 00:35 GMT+5 , Processed in 0.047162 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list