Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 865|Reply: 0

بےوفائی کا الزام: اداکار وجے کی اہلیہ نے طلاق کا کیس فائل کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205115
Post time 2026-2-28 03:33:51 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

تامل فلموں کے معروف اداکار اور سیاسی جماعت ٹی وی کے (تاملاگا ویٹری خزاگم) کے سربراہ جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی اہلیہ سنگیتا نے ان پر بے وفائی کا الزام لگاتے ہوئے طلاق کا کیس فائل کیا ہے۔

واضح رہے کہ سنگیتا اور وجے کی شادی اگست 1999 میں ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ شادی شدہ زندگی گزارنے کے بعد وجے کی اہلیہ نے ان پر بے وفائی کا الزام عائد کیا ہے اور طلاق کی درخواست دائر کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • اداکار وجے کی سیاسی ریلی نے مداح کی جان لے لی  
  • وجے کے سیاسی دفتر میں ہجوم، پڑوسی تنگ آگئے، شکایت کردی  




بھارتی میڈیا کے مطابق طلاق کی یہ درخواست مخصوص دفعات کے تحت ہے۔ جس میں قانون شریک حیات کو دوسروں کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے اور ظلم و ستم سمیت مختلف وجوہات کی بنیاد پر طلاق کا مطالبہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

درخواست کے مطابق سنگیتا نے الزام عائد کیا ہے کہ 55 سالہ وجے کے ایک خاتون اداکارہ کے ساتھ تعلقات رہے ہیں۔ 2021 میں سنگیتا کو معلوم ہوا کہ وجے اس تعلقات میں ملوث ہیں۔ وجے کی جانب سے اس تعلق کو ختم کرنے کی یقین دہانیوں کے باوجود یہ سلسلہ جاری رہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 00:32 GMT+5 , Processed in 0.045304 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list