Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 37|Reply: 0

افغان طالبان کی جارحیت کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، احسن اقبال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205115
Post time 2026-2-28 03:33:53 | Show all posts |Read mode
  

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ  افغانستان کے لیے پاکستان نے قربانیاں دیں، 40 لاکھ مہاجرین کو پناہ دی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اسلامی بھائی چارہ کے تحت قربانیاں دیں، ہماری معیشت تباہ ہوئی، ہماری امید تھی کہ افغانستان کی طرف سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آئے گا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ افغانستان سے ہمارے شہریوں، مساجد اور امام بارگاہوں کو نشانہ بنایا گیا، افغانستان بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والی تنظیموں کے لیے بھی آماجگاہ بنا۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ ہے یا امن کے ساتھ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 00:34 GMT+5 , Processed in 0.046787 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list