Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 947|Reply: 0

افغان طالبان رجیم کیخلاف کارروائی اب بھی جاری ہے، عطا تارڑ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205115
Post time 2026-2-28 04:12:46 | Show all posts |Read mode
  

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کے خلاف کارروائی اب بھی جاری ہے، ایک خطرہ موجود ہے، جس کا تدارک ناگزیر ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے موثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی جو جاری ہے۔   
افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے۔   

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان رجیم کے خلاف کارروائی اب بھی جاری ہے، ائر ڈیفنس سسٹم نے افغان دہشت گردوں کا ڈرون بھی مار گرایا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ایک خطرہ موجود ہے جس کا تدارک ناگزیر ہے، دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ افغانستان کا مسئلہ ہے، جس کو ہم نیوٹریلائز کر رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق آگے بڑھ رہا ہے،خودکش حملے اور سرحدوں پر حملوں کا پاکستان نے جواب دیا ہے۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ آج کے ڈرون حملے دہشت گردوں اور افغان طالبان کا گٹھ جوڑ ظاہرکر رہے ہیں، پاکستان میں جو دہشت گردی ہوتی ہے، تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 00:34 GMT+5 , Processed in 0.044558 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list