Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 346|Reply: 0

پاکستان، افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا، صدر ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205123
Post time 2026-2-28 05:30:46 | Show all posts |Read mode
  اے ایف پی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان معاملے میں مداخلت نہیں کروں گا، اسلام آباد، کابل کے ساتھ اچھا کر رہا ہے۔

ٹکساس میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عزت کرتا ہوں، اس ملک کے پاس عظیم قیادت ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ان کی اچھی بات چیت ہے، دونوں دنیا کے ایسے رہنما ہیں، جن کا وہ بہت احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے ایران سے متعلق کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایران سے خوش نہیں ہوں مگر جمعے تک مزید مذاکرات متوقع ہیں، ایران کے ساتھ ڈیل بنانا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف طاقت استعمال نہیں کرنا چاہتا مگر کبھی کبھار طاقت استعمال کرنا پڑتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 02:13 GMT+5 , Processed in 0.046800 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list