Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 250|Reply: 0

پشاور، بنوں اور ہنگو میں پولیس اسٹیشن و چوکی پر دہشت گرد حملے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205135
Post time 2026-2-28 08:07:06 | Show all posts |Read mode
  

پشاور میں پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پہلا حملہ تھانہ بڈھ بیر پر ہوا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا جبکہ دوسرا حملہ تھانہ متنیٰ سرہ خوارہ پولیس چوکی پر کیا گیا، سرہ خوارہ چوکی حملے میں ایک اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔

پولیس نے بتایا کہ چوکی میں جرگہ جاری تھا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔  

پولیس کے مطابق حملوں میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بنوں اور ہنگو میں پولیس چیک پوسٹوں پر فائرنگ اور حملے کیے گئے جنہیں پولیس نےجوابی کارروائی کرکے حملے پسپا کر دیے، دہشت گرد فرار ہو گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 04:56 GMT+5 , Processed in 0.046022 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list