Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 441|Reply: 0

عزمِ استحکامِ پاکستان: اداراۃ المصطفی ویانا میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205165
Post time 2026-2-28 12:00:48 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عزمِ استحکامِ پاکستان کے سلسلے میں پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

اسی سلسلے میں آسٹریا کے دارالحکومت Vienna میں اداراۃ المصطفیٰ ویانا کے خطیب مذہبی اسکالر پروفیسر راجہ اظہر عباس سیالوی نے نمازِ جمعہ کے بیان کے بعد اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کے اختتام پر  پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور افغانستان کے خلاف کامیابی پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔  

اس موقع پر پاکستان کی ترقی، سربلندی، سلامتی اور امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

مقررین نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ملکی استحکام و خوشحالی کے لیے متحد ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 08:24 GMT+5 , Processed in 0.044130 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list