Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 568|Reply: 0

رمضان المبارک کی افطاری کا خاص تکہ سموسہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205177
Post time 2026-2-28 13:58:53 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا خاص مہینہ ہے اور اس مقدس مہینے میں افطاری کے دستر خوان کی رونقیں دوبالا ہو جاتی ہیں۔

دن بھر کے روزے کے بعد جب اہلِ خانہ ایک ساتھ بیٹھتے ہیں تو لذیذ اور گرما گرم پکوان افطار کا لطف اور بھی بڑھا دیتے ہیں۔

ایسے ہی مزیدار اور منفرد ذائقے کے لیے تکہ سموسہ ایک بہترین انتخاب ہے، جو روایتی سموسوں سے ہٹ کر مسالے دار چکن تکے کے ذائقے کے ساتھ سب کو بھا جاتا ہے جس کی آسان سی ترکیب پیشِ خدمت ہے۔   
آج افطاری میں بنائیں کھٹے آلو چاٹ

افطاری کے دسترخوان کا اہتمام خاص الخاص پکوانوں سے کرنے کے لیے خواتین نت نئی کھانوں کی تراکیب آزماتی ہیں۔   
اجزا:

چکن بریسٹ 2 عدد، لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ، تکہ مسالہ 2 سے 3 کھانے کے چمچ، سموسہ پٹی 10 عدد، انڈہ 1 عدد (پھینٹا ہوا)، لہسن ادرک کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ، نمک حسبِ ضرورت۔
ترکیب:

چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مسالہ لگا کر ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

ایک پین میں 2 سے 3 کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے اس میں چکن شامل کرلیں اور پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے، اب اسے فوڈ پروسیسر میں پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کر دیں۔

پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسے کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کر لیں۔

گرم تیل میں سنہرا ہونے تک ڈیپ فرائی کریں، افطاری میں کیچپ کے ساتھ گرما گرم سرو کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 09:53 GMT+5 , Processed in 0.049084 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list