Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 718|Reply: 0

آپریشن غضب للحق: پاک فضائیہ نے قندھار میں افغان فوج کے ہیڈ کوارٹرز کو تباہ کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205252
Post time 2026-2-28 16:34:31 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے قندھار میں افغان فوج کے ہیڈ کوارٹرز کو تباہ کر دیا اور افغان صوبے ننگرہار کی مہمند دھارا بیس میں 2 اہداف کو نشانہ بنایا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم وارسک سیکٹر میں افغان طالبان کی شاگا پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔   
آپریشن غضب للحق: 331 طالبان رجیم اہلکار و خوارج جہنم واصل، 500 سے زائد زخمی

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں 331 طالبان رجیم کے اہلکار و خوارج ہلاک اور 500 سے زائد زخمی کر دیے گئے ہیں۔   

پاک فوج نے میرا نشاہ کے قریب افغان طالبان کے پوسٹ ٹاور کو تباہ کر دیا، پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے دوران افغان طالبان کے جنڈوسر پوسٹ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

اس کے علاوہ پاک فوج نے ژوب سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی طاہر پوسٹ کو تباہ کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف کی تکمیل تک جاری رہے گا، افغان طالبان رجیم کو بلا اشتعال جارحیت کے خلاف مؤثر جواب دیا جا رہا ہے۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز افغان طالبان فوج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

دوسری جانب وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں 331 طالبان رجیم کے اہلکار و خوارج ہلاک اور 500 سے زائد زخمی کر دیے گئے ہیں۔

وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے دوران آج صبح 9 بجے تک افغان طالبان کو پہنچائے جانے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

ایک بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ طالبان رجیم کے تباہ کیے جانے والے ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کی تعداد 163 ہو گئی، 104 طالبان چوکیوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا، جبکہ 22 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں آ گئیں۔

عطاء تارڑ نے بتایا ہے کہ افغانستان بھر میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 12:53 GMT+5 , Processed in 0.058550 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list