Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 58|Reply: 0

بولیویا: کرنسی لے جانیوالا طیارہ گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک، ہر طرف نوٹ بکھر گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time The day before yesterday 17:52 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

بولیویا میں بینک کرنسی نوٹ لے کر جانے والا فوجی کارگو طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 20 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے، بعد ازاں طیارے سے بکھرنے والے نوٹ جمع کرنے کے لیے موجود ہجوم پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بولیوین ایئر فورس کا C-130 ہرکولیس کارگو طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے رن ​​وے سے ہٹ کر ایک ایونیو سے ٹکرا گیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں نئے پرنٹ ہوئے کرنسی نوٹ موجود تھے جنہیں مرکزی بینک پہنچایا جانا تھا، حادثہ جمعے کی شام ساڑھے 6 بجے پیش آیا۔

حکام کے مطابق ابتدائی طور پر طیارہ گرنے کی وجوہات واضح نہیں ہو سکیں، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.045374 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list