Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 474|Reply: 0

ایران پر اسرائیلی حملہ، عراق نے فضائی حدود بند کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205294
Post time 2026-2-28 17:52:14 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد عراق نے فضائی حدود بند کر دی۔

عراقی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے اربیل ایئر پورٹ نے فضائی ٹریفک معطل کر دیا۔  

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکی و اسرائیلی حملے ہوتے ہی فضائی حدود بند کر دی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

  • اسرائیل کا ایران پر حملہ، قطر میں امریکی سفارتخانے کی اہلکاروں کو شیلٹر میں جانے کی ہدایت  
  • امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں متعدد میزائل گرنے سے دھماکے  




واضح رہے کہ امریکا و اسرائیل نے اچانک ایران پر حملہ کر دیا ہے، جس کے بعد تہران کئی دھماکوں سے گونج اٹھا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں متعدد میزائل یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوری ایریا پر گرے ہیں۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ تہران کے مضافات اور کئی مقامات سے دھویں کے گہرے بادل اٹھتے دکھائی دیے ہیں، افراتفری کی صورتِ حال دیکھنے میں آ رہی ہے۔  

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یورینیم کی افزودگی نہ کرے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں ایران کے مؤقف سے مطمئن نہیں تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 14:52 GMT+5 , Processed in 0.046287 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list