Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 868|Reply: 0

لاہور: سسرالیوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق، موت کو ہارٹ اٹیک قرار دیکر دفنا دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205294
Post time 2026-2-28 18:31:10 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو  

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں خاتون سسرالیوں کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئی۔

پولیس کے مطابق سسرالیوں نے خاتون کی موت کو ہارٹ اٹیک قرار دے کر دفنا دیا، خاتون کے بھائی نے اندراجِ مقدمہ کے لیے پولیس کو درخواست دی ہے۔

مقتول خاتون کے بھائی نے پولیس کو بیان میں بتایا ہے کہ بہن کے چہرے اور جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے، قوی شک ہے کہ بہن کو قتل کر کے معاملہ چھپایا گیا ہے۔   
پنجاب: سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق، 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

صوبۂ پنجاب کی تحصیل شکرگڑھ کے علاقے نڈی بوڑی میں سسرال والوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہو گئی۔   

درخواست گزار بھائی کا کہنا ہے کہ بہن کی تدفین کے بعد ہمیں اس کے مرنے کی اطلاع دی گئی۔

پولیس کے مطابق قتل سمیت واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 14:48 GMT+5 , Processed in 0.047685 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list