Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 447|Reply: 0

پاکستانی طیارہ گرانے کا افغان دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time The day before yesterday 19:10 | Show all posts |Read mode
  
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی—فائل فوٹو

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے پاکستانی طیارہ گرائے جانے کی بات جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔   
پاکستان کسی دہشت گرد گروہ ٹی ٹی پی یا بی ایل اے سے مذاکرات نہیں کرے گا: ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے   

طاہر حسین اندرابی نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے متعلقہ حکام سے تصدیق کی ہے ایسی کوئی بات نہیں۔

دوسری جانب پاک فضائیہ نے قندھار میں افغان فوج کے ہیڈ کوارٹرز کو تباہ کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ افغان صوبے ننگرہار کی مہمند دھارا بیس میں 2 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.045367 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list