Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 462|Reply: 0

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے: آیت اللّٰہ خامنہ ای کہاں ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205315
Post time 2026-2-28 19:49:14 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی موجودگی کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے حملوں میں ابتدائی دھماکوں میں سے ایک خامنہ ای کے دفتر کے قریب بھی رپورٹ کیا گیا۔  

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ حملے کے وقت خامنہ ای تہران میں موجود نہیں تھے اور اِنہیں پہلے ہی ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا تاہم ان کے مقام یا منتقلی کے وقت سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کر دی ہے۔    
ایران نے اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ کر دیا

ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔   

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’تروتھ سوشل‘ پر جاری 8 منٹ کی ویڈیو میں کہا ہے کہ اس آپریشن کا مقصد امریکی عوام اور مفادات کو ’ایرانی حکومت کے فوری خطرات‘ سے بچانا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایرانی حکومت گزشتہ کئی دہائیوں سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سرگرم ہے اور اس کی کارروائیاں امریکی فوجی اڈوں اور مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی جانب سے درپیش خطرات کو ختم کرنے کے لیے پیشگی کارروائی کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 16:35 GMT+5 , Processed in 0.045111 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list