Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 670|Reply: 0

ایران پر حملہ: اسرائیلی و امریکی مشترکہ آپریشنز کے مختلف نام سامنے آگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205315
Post time 2026-2-28 20:28:03 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ ایرانی میڈیا

اسرائیل نے ایران کے خلاف آپریشن کا نام ’لائنز روئر‘ جبکہ امریکا نے حالیہ کارروائی کو ’آپریشن ایپک فیوری‘ کا نام دیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف اپنی کارروائی کو لائنز روئر کا نام دیا ہے۔

  
ہم حتمی فتح کے بہت قریب ہیں: رضا پہلوی

ایران کے سابق شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے ایرانی عوام سے دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کر دی اور کہا کہ احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا وقت قریب ہے۔   

یہ نام وزیرِاعظم نتین یاہو نے تجویز کیا جبکہ اس سے قبل اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے ان حملوں کے لیے اندرونی طور پر ایک مختلف نام رکھا ہوا تھا۔

ادھر پینٹاگون کے مطابق ایران کے خلاف امریکی آپریشن ایپک فیوری جاری ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے ایران کے خلاف امریکی آپریشن کو آپریشن ایپک فیوری کا نام دیا ہے۔

ایران میں امریکی و اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد امریکی محکمۂ دفاع نے پہلا بیان جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے مکمل بڑے حروف میں امریکی پرچم کے ساتھ لکھا کہ آپریشن ایپک فیوری۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی افواج نے ’آپریشن رائزنگ لائن‘ کے نام سے ایرانی جوہری و ملٹری تنصیبات پر بڑا حملہ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 16:42 GMT+5 , Processed in 0.049013 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list