Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 735|Reply: 0

امن کے علمبردار ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی حقیقت دکھا دی: میدویدیف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205315
Post time 2026-2-28 20:28:04 | Show all posts |Read mode
  دمتری میدویدیف— فائل فوٹو

روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین میدویدیف کا کہنا ہے کہ امن کے علمبردار ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی حقیقت دکھا دی۔

ایران پر امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملوں کے پیشِ نظر سابق روسی صدر اور کونسل آف رشیئن فیڈریشن کے موجودہ ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدیف نے بیان جاری کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات محض ایک پردہ تھے۔ کسی کو شک نہیں تھا کہ اصل میں سنجیدہ مذاکرات کی نیت نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ امریکا صرف 249 سال پرانا ہے جبکہ فارسی سلطنت کی بنیاد ڈھائی ہزار سال سے بھی پہلے رکھی گئی تھی۔ دیکھتے ہیں 100 سال بعد کیا ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 16:37 GMT+5 , Processed in 0.046460 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list