Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 101|Reply: 0

اسرائیلی فوج کا حملوں میں ایران کے سیکڑوں فوجی اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205342
Post time 2026-2-28 22:24:52 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب/ ایکس اسرائیلی فوج  

اسرائیلی فوج نے حملوں میں ایران کے سیکڑوں فوجی اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مغربی ایران میں فضائی حملوں کے دوران سیکڑوں ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں میزائل لانچرز بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق فضائی حملے کے دوران ایران کے متعدد فوجی اڈے، میزائل سسٹمز اور دیگر اہم تنصیبات نشانہ بنائی گئیں، جبکہ اسرائیلی فضائیہ  ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی میزائل حملوں کو روکنے اور تباہ کرنے کے لیے بھی کارروائی کر رہی ہے۔   
ایرانی انقلابی گارڈز کمانڈر محمد پاکپور حملے میں مارے گئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

محمد پاکپور نے جون 2025 میں اسرائیلی حملے میں حسین سلامی کی شہادت کے بعد پاسداران انقلاب کی قیادت سنبھالی تھی۔   

یاد رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا ہے۔ تہران، اصفہان، قم، کرج، کرمان شاہ، لورستان اور تبریز میں دھماکے ہوئے۔

ایرانی صدارتی محل اور سپریم لیڈر خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کے قریب 7 میزائل گِرے۔

اسرائیلی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حملے میں متعدد ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سینئر کمانڈرز، سیاسی حکام جاں بحق ہوئے۔  

حملوں میں صدر مسعود پزشکیان محفوظ رہے، آیت اللّٰہ خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل کردیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 18:20 GMT+5 , Processed in 0.048073 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list