Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 998|Reply: 0

بھارتی و افغان میڈیا کا گمراہ کن پروپیگنڈا، کسی نے طیارہ گرنے کی تصدیق نہیں کی، وزارت اطلاعات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time The day before yesterday 23:03 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

وزارت اطلاعات پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستانی لڑاکا طیارہ کے حوالے سے بھارتی اور افغان میڈیا کی جانب سے گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، پاکستانی حکام، عالمی میڈیا اور دفاعی ادارے نے کسی طیارے کے نقصان کی تصدیق نہیں کی۔

وزارتِ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی جانب سے جاری تصویر 2021 میں ترکی میں روسی جہاز کے حادثے کی ہے، افغان طالبان رجیم کے آفیشل اکاؤنٹس سے پروپیگنڈا اور جھوٹے دعوے شرمناک ہیں۔

افغان حکام کا بے بنیاد دعویٰ بھارتی اور افغان پروپیگنڈا ذرائع نے بڑے پیمانے پر پھیلایا۔   
آپریشن غضب للحق: 331 طالبان رجیم اہلکار و خوارج جہنم واصل، 500 سے زائد زخمی

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں 331 طالبان رجیم کے اہلکار و خوارج ہلاک اور 500 سے زائد زخمی کر دیے گئے ہیں۔   

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی فورسز نے آپریشن غضب للحق کا آغاز کرتے ہوئے ان کے دانت کھٹے کردیے۔  

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کے مطابق آپریشن غضب للحق میں اب تک 331 طالبان رجیم کے اہلکار و خوارج ہلاک اور 500 سے زائد زخمی کر دیے گئے ہیں۔

تاہم اسی دوران افغانی و بھارتی سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا کی جانب فیک ویڈیوز کا سہارا لیتے ہوئے اس بات کا پروپیگنڈا کیا گیا کہ افغان رجیم فورسز نے پاکستانی طیارہ مار گرایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.046900 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list