Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 217|Reply: 0

ایران کے قطر، امارات، کویت، بحرین، اردن اور سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205384
Post time 2026-2-28 23:43:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: رائٹرز  

ایران نے قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، اردن اور سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے ہیں۔

بحرین میں ایرانی میزائلوں نے امریکی نیول بیس کو نشانہ بنایا، جفیر کے علاقے سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے اور ہنگامی سائرن بج اٹھے، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، دوحہ میں العدید کا امریکی بیس دھماکوں سے گونج اٹھا۔   
اسرائیلی فوج کا حملوں میں ایران کے سیکڑوں فوجی اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مغربی ایران میں فضائی حملوں کے دوران سیکڑوں ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں میزائل لانچرز بھی شامل ہیں۔   

قطری حکام نے کئی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ابوظبی میں امریکی بیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل سے حملے  کیے گئے، کئی میزائل فضا میں تباہ کر دیے گئے، ایرانی میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا، دبئی مرینہ کے علاقے میں بھی دھماکا سنا گیا۔

ایرانی میزائل روکنے کے لیے عرب امارات نے بیلسٹک میزائل شیلڈ فعال کردی، دبئی ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشنز عارضی طور پر معطل کر دیے گئے، ایئر پورٹ پر سناٹے کا راج ہے، آنے جانے والے راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

اردن میں مفک السلطی بیس پر ایران نے میزائل حملہ کیا، امریکی افواج کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بھی دھماکے سنے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 19:58 GMT+5 , Processed in 0.046134 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list