Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 707|Reply: 0

سعودی عرب کا ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205402
Post time 2026-3-1 01:40:08 | Show all posts |Read mode
  تصویر، عرب میڈیا

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل دے دیا۔

سعودی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ میزائل حملوں کو کسی بہانے یا وجہ جائز قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

وزارت خارجہ کے اعلامیے کے مطابق یہ حملے ایرانی حکام کے علم کے باوجود کیے گئے کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 21:50 GMT+5 , Processed in 0.045459 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list