Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 794|Reply: 0

وزیراعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205396
Post time 2026-3-1 01:40:09 | Show all posts |Read mode
  اے ایف پی

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد سے پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ قطری امیر نے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔   
ہماری فوج اس دن کےلیے تیار تھی، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہماری فوج اس دن کےلیے تیار تھی۔   

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے سے علاقائی کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت کی ۔

اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے موجودہ صورتحال میں سعودی قیادت کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے۔

دوران گفتگو خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی پاکستان نے سعودی عرب کی خود مختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔   
سعودی عرب کا ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل دیدیا۔   

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ہر حال میں، ہر وقت اور ہر مشکل گھڑی میں سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، پاکستان اس نازک مرحلے پر تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

دوسری طرف میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد نےایران، امریکی حالیہ کشیدگی کے بعد کی صورتحال پر خلیجی ممالک کے رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزاد محمد بن سلمان نے بحرین، کویت، قطر کے سربراہان اور متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 21:44 GMT+5 , Processed in 0.047127 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list