Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 844|Reply: 0

امریکی اخبار کی صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے پر سخت تنقید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205425
Post time 2026-3-1 04:16:24 | Show all posts |Read mode
  اے ایف پی

ایران پر امریکا کے حملے پر امریکی اخبار نے سخت تنقید کی اور اسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر ذمے دارانہ اقدام قرار دیا ہے۔

امریکی اخبار نے ایران پر حالیہ حملے کے صدر کے اقدام کو لاپرواہ اور غیر ذمے دارانہ قرار دیا اور  لکھا کہ ٹرمپ نے نہ تو عوام کو واضح جواز فراہم کیا اور نہ ہی کانگریس سے باقاعدہ منظوری لی۔   
مارکو روبیو نے حملے سے قبل’گینگ آف ایٹ‘ سے رابطہ کیا، امریکی عہدیدار

امریکی عہدیدار کے مطابق وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کارروائی سے قبل کانگریس کے اہم رہنماؤں کے گروپ ’گینگ آف ایٹ‘ کے تمام اراکین سے رابطہ کیا۔   

امریکی اخبار نے مزید لکھا کہ صدر ٹرمپ نے 2024ء کی انتخابی مہم میں جنگیں ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا، گزشتہ 1 سال میں ٹرمپ 7 ممالک میں فوجی کارروائیوں کا حکم دے چکے ہیں۔

ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں201 ایرانی جاں بحق اور 747 زخمی ہوئے ہیں، یہ اعداد و شمار ملک کے24 صوبوں پر کیے گئے حملوں کے ہیں۔

اس سے قبل یہ اطلاع آئی تھی کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کارروائی سے قبل کانگریس کے اہم رہنماؤں کے گروپ ’گینگ آف ایٹ‘ کے تمام اراکین سے رابطہ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-1 01:29 GMT+5 , Processed in 0.043979 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list