Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 366|Reply: 0

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205425
Post time 2026-3-1 05:33:48 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

عوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے یکم مارچ سے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز پر آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر میں دستیاب پیٹرول اگلے 15 روز کےلیے 266 روپے 17 پیسے میں ملے گا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق 275روپے 70فی لیٹر میں والا ہائی اسپیڈڈیزل اب 280 روپے 86 پیسے میں دستیاب ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-1 01:33 GMT+5 , Processed in 0.045856 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list