Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 705|Reply: 0

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ اِی کی میت مل گئی، سینئر اسرائیلی حکام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205449
Post time 2026-3-1 06:52:00 | Show all posts |Read mode
  

سینئر اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی میت مل گئی ہے۔

برطانوی میڈیا نے بھی اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ خامنہ اِی کی لاش ملی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر ساتھیوں کے ہمراہ زیر زمین بینکر میں تھے، ایرانی سپریم لیڈر درجنوں ساتھیوں سمیت مارے گئے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی میت کی تصویر امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کو دکھائی گئی ہے۔

امریکی حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ خامنہ ای اور 5 سے 10 اعلیٰ ایرانی رہنما کمپاؤنڈ پر اسرائیلی حملے میں مارے گئے ہیں۔

دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر آفس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن اعصابی جنگ کا سہارا لے رہا ہے، عوام ہوشیار رہیں۔ عوام دشمن کے پروپیگنڈے سے آگاہ رہیں۔

اس حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای اور ایرانی صدر خیریت سے ہیں۔

اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای اب نہیں رہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ خامنہ اِی کی موت کی تصدیق نہیں کی گئی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر بھی مارے گئے۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے داماد اور بہو بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-1 03:12 GMT+5 , Processed in 0.045181 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list