Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 43|Reply: 0

ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال کی خبریں درست معلوم ہوتی ہیں، امریکی صدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205449
Post time 2026-3-1 07:31:11 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جو ایران میں بیشتر فیصلے کرتے تھے اب مارے جاچکے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال کی خبریں درست معلوم ہوتی ہیں۔

قبل ازیں سینئر اسرائیلی حکام کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی میت ملنے کا دعویٰ تھا۔  

برطانوی میڈیا نے بھی اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ خامنہ ای کی لاش ملی ہے۔

علاوہ ازیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای اب نہیں رہے ۔یہ بھی کہا کہ خامنہ ای کی موت کی تصدیق نہیں کی گئی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈربھی مارے گئے۔

خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کو تباہ اور سینئر جوہری حکام بھی مارے گئے۔ آئندہ دنوں ایران میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنایاجائے۔

ایرانی حکام نے تردید کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای ٹھیک اور محفوظ مقام پر ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے کمپاؤنڈ پر 30 بم گرائے گئے۔

علاو ہ ازیں ایرانی سپریم لیڈرآفس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن اعصابی جنگ کا سہارا لے رہا ہے، عوام ہوشیار رہیں، عوام دشمن کے پروپیگنڈے سے آگاہ رہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای اور ایرانی صدر خیریت سے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-1 04:51 GMT+5 , Processed in 0.046737 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list