Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 867|Reply: 0

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج منسوخ پروازوں کی تعداد 184 ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 17:16 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج کی منسوخ پروازوں کی تعداد 184 ہوگئی۔

کراچی سے دبئی، دوحہ، بحرین، شارجہ، ابوظبی، بغداد کی 42 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔

دارالحکومت اسلام آباد سے شارجہ، دبئی، دوحہ، ابوظبی کی 36 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ لاہور سے بھی دبئی، شارجہ اور دوحہ کی 40  پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔   
ملک بھر کی 13 پروازیں منسوخ، 48 میں تاخیر

انتظامی معاملات کے باعث ملک بھر کی 13 پروازیں منسوخ جب کہ 48 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔    

پنجاب کے دیگر اہم شہروں سے بھی پروازیں منسوخ کی گئی ہیں، ملتان سے دوحہ، دبئی، شارجہ، ابوظبی اور مسقط کی 22 جبکہ فیصل آباد سے دبئی، شارجہ اور ابوظبی کی تمام 12 اور سیالکوٹ سے بھی خلیجی ممالک کی آج کی 12 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

پشاور سے ابوظبی، دوحہ، دبئی، جدہ اور شارجہ کی 18 پروازیں منسوخ ہیں۔

کوئٹہ سے دبئی کی غیر ملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:55 GMT+5 , Processed in 0.058209 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list