Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 239|Reply: 0

ایران کی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اعلیٰ عسکری قیادت کی شہادت کی تصدیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 19:12 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹوز

ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اعلیٰ عسکری قیادت کی شہادت کی تصدیق کر دی۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملوں میں ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف عبدالرحیم موسوی اور وزیرِ دفاع عزیز نصیرزادہ شہید ہوگئے۔   
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر نیا حملہ کردیا

ایران نے اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر وسیع پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔   

اس سے قبل ایران سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای، ان کے سیکیورٹی مشیر علی شمخانی اور پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر اِن چیف محمد پاکپور کی شہادت کی بھی تصدیق کر چکا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افواج کے مزید کمانڈرز بھی حملوں میں مارے گئے ہیں، جن کے نام بعد میں جاری کیے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:55 GMT+5 , Processed in 0.054667 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list