Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 135|Reply: 0

اسرائیل کا ایک روز میں ایران پر 1200 سے زائد بم برسانے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 19:13 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک روز کے دوران ایران پر 1200 سے زائد بم برسائے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور 1200 سے زائد گولہ بارود (امیونیشنز) استعمال کیے گئے۔   
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر نیا حملہ کردیا

ایران نے اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر وسیع پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔   

رپورٹس کے مطابق جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان کے شہر میناب میں واقع پرائمری گرلز اسکول بھی حملے کی زد میں آیا، جہاں بچوں سمیت کم از کم 148 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسکول پر حملے میں درجنوں معصوم بچے مارے گئے اور یہ کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔

ایرانی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:55 GMT+5 , Processed in 0.047156 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list