Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 581|Reply: 0

ایران ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمسایوں کیساتھ تعلقات بہتر بنائے: مشیر اماراتی صدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 20:30 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

اماراتی صدر کے مشیر انور قرقاش نے موجودہ صورتِ حال کے پیش نظر ایرانی حکومت کو اہم مشورہ دے دیا۔

انور قرقاش نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایران عقل کا استعمال کرے اور ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمسایوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے۔   
فوٹو — اسکرین گریب

اُنہوں نے ایران کو تنبیہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایرانی حملوں سے ایران کی تنہائی اور کشیدگی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:55 GMT+5 , Processed in 0.044510 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list