Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 69|Reply: 0

مراد علی شاہ کی امریکی قونصلیٹ واقعے پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی ہدایت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 21:10 | Show all posts |Read mode
  
وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ — فائل فوٹو

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں سندھ کی عوام ایران اور تمام سوگواران کے ساتھ برابر کی شریک ہے، امریکی قونصلیٹ پر انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا جس سے انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔

اُنہوں نے کہا کہ حکومت کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتی، عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔  

وزیراعلیٰ سندھ نے امریکی قونصلیٹ واقعہ پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک جنگی صورتحال سے دوچار ہے، ایسے میں امن امان سبوتاژ کرنا مناسب نہیں۔

  
کراچی: امریکی قونصل خانے کے قریب ہنگامہ آرائی، فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پتھراؤ کیا   

اُنہوں نے مذہبی رہنماؤں، علامہ شہنشاہ نقوی، علامہ شبیر میثمی اور دیگر سے رابطہ کیا اور ان سے عوام کے جذبات کو ہر صورت قابو میں رکھنے کی درخواست کی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق علامہ شہنشاہ نقوی اور دیگر نے نمائش پر مجلس منعقد کرنے کی بات کی جس پر مراد علی شاہ نے انتظامیہ اور پولیس کو مجلس کو مکمل سیکیورٹی دینے کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے علماء اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کو امن کے لیے رہنمائی فراہم کرنے کی درخواست بھی کی۔

اُنہوں نے انتظامیہ اور پولیس کو امن وامان ہر صورت برقرار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے عوام سے بھی امن و امان کے لیے ساتھ دینے کی درخواست کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:55 GMT+5 , Processed in 0.047502 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list