Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 161|Reply: 0

پاکستان کی تازہ جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205695
Post time Yesterday 23:47 | Show all posts |Read mode
  

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے آپریشن غصب للحق کے حوالے سے  تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں 415افغان طالبان ہلاک، 580سے زائد زخمی ہوئے۔

عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ افغانستان کے اندر 46 مقامات پر مؤثر فضائی کارروائیاں کی گئیں، ان کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کی 182چیک پوسٹس تباہ کر دی گئیں، 31 قبضے میں لے لی گئیں۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پاکستان کی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 185ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 00:29 GMT+5 , Processed in 0.046219 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list