Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 679|Reply: 0

اسرائیل کا ایرانی ایئرپورٹ پر حملہ، 2 جنگی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205695
Post time Yesterday 23:47 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب/ ایکس  

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ایران کے مغربی شہر تبریز  کے ایئرپورٹ پر حملہ کر کے ایرانی فضائیہ کے دو جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق حملے میں ایک F-4 اور ایک F-5 طیارہ اس وقت تباہ کیا گیا جب وہ پرواز کی تیاری کر رہے تھے۔  



اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان اور ویڈیو کے مطابق حملے کا مقصد ایرانی فضائیہ کی آپریشنل صلاحیت کو کمزور کرنا تھا،  اس اقدام کو ایران کے فضائی دفاعی نظام کو مزید نقصان پہنچانے کی وسیع حکمتِ عملی کا حصہ قرار دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی ایران کی فضائی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے کی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 00:30 GMT+5 , Processed in 0.050388 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list