Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 207|Reply: 0

ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205695
Post time 2026-3-2 01:04:31 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

ایران نے بڑا وار کرتے ہوئے امریکی بحری بیڑے میں شامل طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا۔

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خلیج میں امریکی ایئر کرافٹ کیریئر ابراہم لنکن کو 4 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔  

ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اس اقدام کو امریکی اور اسرائیلی حملوں کے ردعمل کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جن میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوئے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب  نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی ایئر کرافٹ کیریئر ابراہم لنکن کو چار بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا،  دشمن فوج پر مسلح افواج کے طاقتور حملے نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، خشکی اور سمندر تیزی سے دہشت گرد جارحین کا قبرستان بن جائیں گے۔

دوسری جانب امریکا نے بھی خلیج عمان میں ایرانی جہاز ڈبونے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکہ کے سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی افواج نے ایرانی جہاز کو آپریشن ایپک فیوری کے آغاز میں نشانہ بنایا، ایرانی جہاز خلیج عمان میں چاہ بہار کے کنارے ڈوب رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 00:31 GMT+5 , Processed in 0.044946 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list