Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 118|Reply: 0

وزیراعظم کی صدارت میں سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس، افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کا جائزہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205695
Post time 2026-3-2 01:04:33 | Show all posts |Read mode
  وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو  

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس میں پاکستان کی مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جاری جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بدلتی عالمی سیکیورٹی صورتحال، ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال کاجائزہ لیا گیا، شرکاء نے پاک افواج، فضائیہ کی فتنہ الخوارج کی سرکوبی کے لیے مؤثر، جامع کارروائیوں کی تعریف کی۔   
پاکستان کی تازہ جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پاکستان کی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 185ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئیں۔   

شرکاء نے پاکستان کی سالمیت، خود مختاری اور وقار کی ہر قیمت پر حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا۔

اجلاس میں امریکا، اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے  کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا،  مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک میں ہونے والے حملوں کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا، عالمی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں جامع و متفقہ قومی خارجہ و داخلہ پالیسی کی تشکیل کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 00:31 GMT+5 , Processed in 0.051015 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list